مضمون (کاہلی ) سوالات و جوابات

 مضمون ۔۔کاہلی 

قلم کار ۔۔سر سید احمد خان 


سوال 1۔سر سید کے خیال میں سب سے بڑی کاہلی کیا ہے ؟


جواب ۔اپنی باطنی قوتؤں کو بے کار چھوڑ دینا سر سید کے نزدیک سب سے بڑی کاہلی ہے ۔


سوال 2۔ کون سے لوگ بوہت کم کاہل  ہوتے ہیں ؟


جواب ۔خوش دلی سے محنت و مشقت کرنے والے بہت کم کاہل ہوتے ہیں ۔


سوال 3۔انسان کس حالت میں حیوان صفت ہو جاتا ہے ؟


جواب ۔محنت و مشقت سے جی چرانے اور  باطنی طاقتوں کو حقیر جاننے کی وجہ سے انسان کاہل اور حیوان صفت ہو جاتا ہے ۔


سوال 4۔ اگر انسان اپنی دلی قوا کو بے کار ڈال دے تو کیا ہوگا ؟


جواب ۔۔دل کی قوت کو بے کار چھوڑنے سے انسان کی  باطنی  صفات دب جایئں گی اور وو حیوان صفت ہو جایے گا ۔


سوال 5 ۔ہماری قوم کی حالت کیسے بہتر ہو سکتی ہے ؟


جواب ۔۔یقین و عمل اور کبھی نہ تھکنے کا جذبہ قوم کی حالت بدل سکتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

دو چشمی" ھ" اور آدھی" ہ " میں فرق

حقیقی اور غیر حقیقی تذکر و تانیث

نظم حمد ۔جماعت آٹھویں جممو اور کشمیر