مضمون ۔۔لل دید
مضمون ۔۔۔لل دید سوال 1۔لل دید کس وجہ سے مشور ہیں ؟ جواب ۔۔لل دید ایک صابرہ خاتوں تھی ۔وہ صوفی اور شاعرہ ہونے کی وجہ سے زیادہ مشہور ہیں سوال 2۔لل دید کے زمانے میں کون سے بزرگ حضرات گزرے ہیں ؟ جواب ۔۔لل دید کے زمانے میں حضرت نند ریش اور حضرات امیر کبیر جیسے عظیم بزرگ گزرے ہیں 3 سوال ۔ حضرات شیخ نور الدیں کو دودھ پلاتے وقت لل دید نے کیا کہا تھا ؟ جواب ۔لل دید نے کہا تھا کہ تمہیں دنیاں میں اتے ہوۓ شرم نہیں آئی تو دودھ پینے میں کیسی شرم ۔ سوال 4۔لل دید کے واکھوں میں کن باتوں کی تلقین کی گئی ہے ؟ جواب ۔۔آعلیٰ انسانی و اخلاقی میعار کو بر قرار رکھنے اور ذات پات کے فرق کو مٹانے کی تلقین لل دید کے واکھوں میں کی گئی ہے ۔ سوال 5۔لل دید کو کن کن ناموں سے یاد کیا جاتا ہے ؟ جواب ۔لل دید کو ہندو لوگ "لل ایشوری" جب کہ مسلمان "لل عارفہ "اور "لل ماجی "کے نام سے یاد کرتے ہیں